✨ New Arrivals Just Dropped!Explore
Product image 1
HomeStore

Tareekh Jo Kho Gai - تاریخ جو کھوگئی

Tareekh Jo Kho Gai - تاریخ جو کھوگئی

Pages: 190

Category: History Books

یہ کتاب اسلام یا کسی مذہب کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ کسی علم الٰہیات یا مذہبی نظریہ پر بھی مبنی نہیں۔ یہ ایک ایسی تہذیب کے بارے میں ہے، جو اسلام کی رہنمائی میں تشکیل پائی۔

مائیکل ہملٹن مورگن
یہ کتاب، جس کا مقصد ان کہی کہانیاں سنانا ہے، یہ نہ صرف اسلام کی ثقافتی اور علمی تاریخ کے لٹریچر میں عمدہ اضافہ ہے بلکہ مغرب سے اس کے علمی تعلق کا محقق بیان بھی ہے۔ اسلامی تہذیب کی اکثرکامرانیاں اور ان کا مغربی تہذیب سے گہرا تعلق اکادمی جریدوں تک محدود ہے۔ مزید برآں، بہت سے دستیاب کام تہذیبوں کے درمیان تصادم کی تصویر کشی کرتے ہیں۔ یہ کام مغرب والوں کو اسلام کے بارے میں جاننے میں مدد دے گا، اور انہیں یہ سمجھنے میں معاون ہوگا کہ جس طرح ہمارا ماضی علمی اور تعمیری فکروتحقیق سے جڑا ہوا ہے، ہمارا مستقبل بھی ایسا ہوسکتا ہے۔ اسلام کی تہذیبی اور فکری کامیابیاں یورپ کے لیے نامعلوم نہ تھیں، اور درحقیقت یہودی اور عیسائی فلسفیوں، سائنس دانوں، شاعروں، موسیقاروں، حتیٰ کہ ماہرینِ الہٰیات نے بھی اپنے مسلمان ہم عصروں کی کامیابیوں سے کافی استفادہ کیا۔

شاہ اردن عبد اللہ دوم
کتاب ’’تاریخ گُم گَشتہ‘‘ بہت اہم کتاب ہے۔ تاریخ کے وہ گُمَشدہ ابواب اس میں شامل کیے گئے ہیں ، جو اب تک بڑی تعداد میں یورپ کے کتب خانوں میں نامعلوم رہے ہیں۔ مائیکل ہیملٹن مورگن نے ان گُم شدہ ابواب سے علم کے چند موتی ہمارے لیے ایک لڑی میں پرودیے ہیں ۔ اسی اہمیت کے سبب اس کتاب کا خلاصہ اور ترجمہ کیا گیاہے۔

ناصر فاروق – مترجم

$2.51
Tareekh Jo Kho Gai - تاریخ جو کھوگئی
$2.51

Product Information

Shipping & Returns

Description

You may also like

Thumbnail 1

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہزیب

$4.12

-70%
Thumbnail 1

Islami Tarikh o Tahzeeb - اسلامی تاریخ و تہذیب

$1.25

$0.38

-70%
Thumbnail 1

Company Ki Hakomat - کمپنی کی حکومت

$1.79

$0.54

Thumbnail 1

Lahore 1947

$5.73

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Dilli Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام

$2.51

$0.75

Thumbnail 1

Khayal Number 1857 - خیال نمبر 1857

$5.91

Thumbnail 1

Ahmad Shah Abdali - احمد شاہ ابدالی

$3.58

Thumbnail 1

Socialist Rawyat - Musa Say Lenon Tak - سوشلسٹ روایت

$4.83

Thumbnail 1

Quaid e Azam: Taqareer o Bayanat - قائد اعظم تقاریر و بیانات

$1.79

Thumbnail 1

The State During the British Raj

$5.55

-70%
Thumbnail 1

Melody Singers Part 1 (Urdu Edition) - میلوڈی سنگرز حصہ اول

$3.94

$1.18

Thumbnail 1

Amrica Ki Tareekh - امریکہ کی تاریخ

$2.69